USDCHF میں مندی، توقعات کے مطابق Swiss GDP Report ریلیز
Swiss National Income increased 0.4% which indicates Economic Recovery, boosted demand for Franc
USDCHF آج 0.8800 کے قریب منفی انداز میں ٹریڈ کر رہا ہے . بنیادی وجہ Swiss GDP کا پہلے کوارٹر میں 0.4 فیصد بڑھ جانا ہے. توقعات کے مطابق ڈیٹا پبلش ہونے سے Swiss Franc کی طلب میں اضافہ ہوا.
جاری کردہ اعداد و شمار Swiss Economic Recovery ظاہر کر رہے ہیں . جس سے Leading European Currency نے European Sessions میں ایڈوانٹیج حاصل کیا.
Swiss GDP کی تفصیلات.
Federal Statistics Bureau کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں سال تیسرے کوارٹر میں Swiss National Income تخمینوں کے مطابق 0.4 بڑھ گئی۔
اگر تقابلہ دوسرے کوارٹر سے کریں تو اپریل سے جون تک GDP کی سطح 0.5 فیصد تھی۔ یہ اعداد و شمار ایسے وقت میں پرنٹ ہوئی ہے جب ے Swiss National Bank اپنی میٹنگ میں Monetary Policy اور Rates Cut بارے فیصلہ کرنے والا ہے۔ Inflation میں کمی دیکھتے ہوئے معاشی ماہرین Interest Rate کم کئے جانے بارے پیشگوئی کر رہے ہیں . . ۔
بتاتے چلیں کہ Switzerland دنیا کا واحد ملک ہے جہاں Policy Rates جائزہ ماہانہ کی بجائے کوارٹرلی بنیادوں پر لیا جاتا ہے۔ اس سے قبل Rate Hike Program کے تحت سات بار شرح سود میں اضافہ کیا گیا تھا.
Swiss Economic Recovery کے آثار
یہ ڈیٹا ظاہر کرتا ہے کہ Switzerland کی معیشت بحالی کے راستے پر گامزن ہے، حالانکہ اس کی رفتار سست ہے۔ موجودہ اعداد و شمار کے مطابق:
- GDP Growth میں اضافہ مستقبل کی مثبت اقتصادی توقعات کی نشاندہی کرتا ہے۔
- Inflation کی سطح میں کمی نے ماہرین کو یہ سوچنے پر مجبور کیا ہے کہ SNB آئندہ میٹنگ میں Interest Rate میں کمی کر سکتا ہے۔
- Policy Rates کے حوالے سے یہ خاص بات ہے کہ Switzerland دنیا کا واحد ملک ہے جہاں Monetary Policy کا جائزہ ماہانہ کے بجائے Quarterly Basis پر لیا جاتا ہے۔
Swiss Franc اور Global Forex Market پر اثر
Swiss GDP Report نے Forex Market میں Swiss Franc کی طلب میں اضافہ کیا، خاص طور پر USDCHF Pair میں۔ تاہم، USD کے مقابلے میں منفی ٹریڈنگ اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ سرمایہ کاروں کو ابھی بھی Swiss National Bank کے پالیسی فیصلوں کا انتظار ہے۔
Swiss GDP Report سے ظاہر ہوتا ہے کہ معیشت بحالی کے راستے پر ہے، حالانکہ رفتار سست ہے۔ Swiss National Bank کے آئندہ فیصلے، خاص طور پر Interest Rate Cuts کے حوالے سے، مارکیٹ کی سمت متعین کریں گے۔ Swiss Franc کی مضبوطی اور Forex Market میں اس کا اثر سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز رہے گا۔ Switzerland کا منفرد Quarterly Policy Review System دیگر معیشتوں کے لیے ایک اہم مثال بن سکتا ہے۔
USDCHF کا ردعمل.
مثبت اعداد و شمار سامنے آنے سے Swiss Franc میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ مقابلے میں USD منفی سمت اختیار کئے ہوئے 0.17 فیصد مندی کے ساتھ 0.8800 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔ ۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔