USDJPY میں 152 کے قریب تیزی ، بیانات کے باوجود BOJ کا Open Market Intervention سے گریز.

Japanese Yen Continues loosing value as Oueda has failed to take Monetary Actions

USDJPY میں 152 کے قریب تیزی نظر آ رہی ہے . جس کی بنیادی وجہ Governor Bank of Japan کے حالیہ بیانات ہیں . جن میں انہوں نے Ultra Soft Monetary Policy جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے . خیال رہے کہ حالیہ دنوں میں زبانی دعووں اور بیانات کے باوجود Japanese Central Bank نے Open Market Intervention سے گریز کیا ہے . جس سے Japanese Yen تاریخ کی کم ترین سطح پر آ گیا ہے .

Open Market Intervention صرف بیانات تک محدود.

حالیہ عرصے کے دوران جاپانی ین کی قدر میں شدید گراوٹ واقع ہوئی۔ تاہم اس کے لئے Bank of Japan کی سپورٹ محض زبانی دعووں اور اعلانات تک محدود رہی۔ گورنر کازو اوئیڈا بھی جاری کئے جانے والے بیان میں  موثر آپریشنز کا کہہ چکے ہیں۔ تاہم 145 کی ریڈ لائن عبور کرنے کے باوجود کوئی Monetary Action نظر نہیں آیا۔ یہاں تاک کہ اس کے مقابلے میں امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 152 جبکہ پرطانوی پاؤنڈ 189 کے قریب پہنچ گئے۔

ادھر  Japanese Finance Minister نے ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ وہ گورنر کازو اویدہ پر زور دیں گے کہ Currency کو سپورٹ دینے کیلئے Bonds Selling Operation کا آغاز کریں . واضح رہے کہ آج  US Dollar بینک کی مقرر کردہ ریڈ لائن سے  اوپر 152 کے قریب آ گیا ہے.

Alternative Monetary Tools کی اہمیت.

Currency Value کنٹرول کرنے کے لئے Forex Market میں Bonds کی فروخت کو Open Market Intervention یا اوپن مارکیٹ مداخلت کہا جاتا ہے۔ اسے متبادل مانیٹری ٹولز تصور کیا جاتا ہے۔ یعنی اگر Central Bank Inflation کنٹرول کرنے کیلئے Interest Rate نہ بڑھا رہا ہو تو یقینی طور پر ملکی کرنسی کا Foreign Exchange Rate نیچے آتا ہے۔

کوئی بھی سینٹرل بینک اسے ایک خاص حد تک استعمال کرتا ہے۔ کیونکہ فروخت کئے گئے بانڈز میچور ہونے پر انکا منافع بھی ادا کیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آپریشنز کیلئے شارٹ ٹرم کی بجائے لانگ ٹرم بانڈز استعمال کئے جاتے ہیں تا کہ انکا پرافٹ جلدی واجب الادا نہ ہو اور مانیٹری اتھارٹی کو اس سلسلے میں موقع مل سکے ۔

USDJPY کا تکنیکی تجزیہ.

Asian Sessions کے دوران US Dollar میں مثبت رجحان نظر آیا ۔ اس طرح یہ  North کی جانب جھکتا ہوا دکھائی دے رہا ہے . ۔ اس  منظر نامے کے ساتھ یہ 152 کی نفسیاتی سطح کے قریب آ گیا ہے ۔ 14 روزہ RSI وسطی نقطے  سے اوپر مثبت ریلی  جاری رہنے کی نشاندہی کر رہا ہے۔

USDJPY میں 152 کے قریب تیزی ، بیانات کے باوجود BOJ کا Open Market Intervention سے گریز.
USDJPY

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button