USDJPY کی محدود رینج، Japanese Industrial Orders Report ریلیز کر دی گئی.

Upbeat Industrial Data raised demand for Japanese Yen in Asian Sessions

Japanese Industrial Orders Report ریلیز کر دی گئی. جس کے بعد USDJPY محدود رینج اختیار کئے ہوئے ہے . توقعات سے مثبت ڈیٹا پرنٹ ہونے پر Asian FX Sessions کے دوران Japanese Yen کی طلب میں اضافہ ہوا ہے.

Japanese Industrial Orders کی تفصیلات.

Ministry of Economy Trade and Industry کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دوسرے کوارٹر کے دوران  Japanese Industrial Production میں زبردست کمی واقع ہوئی. جو کہ ملک میں Labour Unions کی ہڑتالوں اور Japanese Wages Crisis کے باعث 1.7 فیصد سکڑ گئی.

USDJPY کی محدود رینج، Japanese Industrial Orders Report ریلیز کر دی گئی.
Japanese Industrial Orders Analysis

ڈیٹا کے مطابق 3rd Largest Global Economy کا اقتصادی بحران Asian Currency کی طلب و قدر میں مسلسل کمی کا سبب بن رہا ہے . واضح رہے کہ جون 2024 کے دوران Japan کو ملنے والے Industrial Orders میں اگرچہ 1 فیصد کمی آئی تھی یہ   اس سے اگلے ماہ خسارہ 50 فیصد سے زائد بڑھ گیا.

USDJPY کا ردعمل.

ڈیٹا پبلش ہونے کے بونے کے بعد Japanese Yen کی قدر میںاضافہ ہوا ہے۔ جبکہ اس کے خلاف  USD نفسیاتی سطح 161  کے قریب محدود رینج میں ٹریڈ کر رہا ہے ۔

USDJPY کی محدود رینج، Japanese Industrial Orders Report ریلیز کر دی گئی.
USDJPY as on 11th July 2024

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button