25 اگست 2022 ء : نیسڈق میں ٹریڈنگ کی ٹیکنیک اور حکمت عملی۔

25 اگست 2022ء کے ٹریڈنگ سیشن میں نیسڈق میں بلش مومینٹم کا تسلسل جاری رہ سکتا ہے۔ لیکن اسٹاپ لاس اور منافع کی حدود کا تعین کرنے کے بغیر ٹریڈ مت کریں کیونکہ اوپر ٹریڈ کرنے کے باوجود پیشگوئی کی کینڈلز تسلسل کے ساتھ اوپر نیچے آنے کی بجائے کسی بھی وقت بلیو لائن یعنی اوسط قیمت سے نیچے آ جاتی ہے یعنی مارکیٹ میں غیر متوقع اتار چڑھاؤ آ رہے ہیں بیئرز مسلسل بلیو لائن کے نیچے انڈیکس کو نیچے کی طرف دھکیلنے اور فروخت کا پریشر بنانے کے لئے تیار ہیں لیکن ابھی تک نیسڈق پچھلے 100 گھنٹے کی اوسط سے نیچے نہیں آ رہی

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button