Silver کی قدر میں تیزی ، Chinese Economic Outlook اور Geopolitical عوامل سے طلب میں اضافہ .

The Metal is trading at 6 months high in the Asian Sessions.

Silver کی قدر میں تیزی کا تسلسل آج بھی جاری ہے ، جسکی بنیادی وجوہات میں مثبت Chinese Economic Outlook اور Middle East Ceasefire سے Asian Sessions کے دوران Metals کی طلب میں اضافہ ہے ، جس سے نقرئی دھات چھ ماہ کی بلند ترین سطح 24.60 سے اوپر آ گئی ہے .

Chinese Economic Outlook کے Silver کی طلب پر اثرات.

اختتام ہفتہ پر Peoples Bank of China کی طرف سے جاری کئے جانے والے Economic Outlook میں رواں سال کے آخری کوارٹر کے دوران Growth Rate کا تخمینہ 7 فیصد سے زیادہ لگایا گیا ہے ، جس کے بعد چینی معیشت کی سست روی کے خدشات ختم ہو رہے ہیں ، اسکے مثبت اثرات Australian اور New Zealand Dollars کے علاوہ Commodities بالخصوص Silver Price پر مرتب ہوئے ہیں .

China دنیا کی دوسری بڑی معیشت اور Silver سمیت تمام دھاتوں کا سب سے بڑا خرید دار ہے . جو کہ ہر سال 315 بلین ڈالرز کی نقرئی دھات درامد کرتا ہے ، جسے Jewlery اور Electronics سمیت مختلف صنعتوں میں استمعال کرتا ہے ، واضح رہے کہ Silver کا دوسسرا بڑا درامد کنندہ United States ہے. جس کی طلب China سے نصف ہے . اسی وجہ سے چینی معیشت میں آنیوالی تبدیلیاں اس دھات پر گہرے اثرات مرتب کرتی ہیں .

Middle East Ceasefire کے اثرات.

اختتام ہفتہ پر Israel اور Hamas کے درمیان یرغمالیوں کی رہائی سمیت Gaza میں امداد کی فراہمی پر مشتمل چار روزہ جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا . Qatar اور خطے کے دیگر ممالک اس کی مدت میں توسیع کی کوششوں میں مصروف ہیں ، تاہم Israeli Armed Fooces کی طرف سے جاری کئے جانے والے بیانات میں کہا گیا ہے کہ بدھ کے روز بھرپور آپریشن شروع کر دیا جائیگا. دوسری طرف White House کے ترجمان  نے ایک مرتبہ پھر Israel کے حق دفاع کی غیر مشروط حمایت کی ہے .

اس غیر یقینی صورتحال میں سرمایہ کار انتہائی محتاط انداز اپنائے ہوئے ہیں جسکا وژن US Dollar پر محسوس ہو رہا ہے اور براہ راست ایڈوانٹیج Silver اور دیگر کموڈیٹیز نے حاصل کیا ہے . 

تکنیکی تجزیہ.

تکنیکی اعتباز سے Silver  اپنی 20SMA  سے اوپر  ٹریڈ کر رہا ہے . جبکہ 23.70 ڈالرز کی نفسیاتی سطح سے اوپر اس نے Fibonacci کی 61.8 فیصد ریٹرسمنٹ حاصل کر لی ہے .Asian Session  کے دوران Silver کا مجموعی منظرنامہ مثبت نظر آ رہا ہے . اسکا 14 روزہ RSI اسوقت وسطی نقطے کے قریب ہے جو کہ اوپر کی طرف ریلی کی نشاندہی کر رہا ہے.

Silver کی قدر میں تیزی ، Chinese Economic Outlook اور Geopolitical عوامل سے طلب میں اضافہ .
Silver

موجودہ سطح پر اسکے سپورٹ لیولز 24.60 ، 24.35 اور 24.05 جبکہ مزاحمتی حدیں 24.85 ، 25.05 اور 25.25 ہیں .

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button