Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

Tag

کالم و تجزیے

ماہرین کے تجزیے، رائے، اور گہری ریسرچ — مالیاتی منڈی کے ہر زاویے پر۔

1093 مضامین

AUD/USD تجزیہ: آسٹریلوی ڈالر کی 0.7200 کے قریب پیش رفت
AUD/USD تجزیہ: آسٹریلوی ڈالر کی 0.7200 کے قریب پیش رفت

0.7200AUD/USD کے قریب trade کر رہا ہے اور آسٹریلوی ڈالر کو RBA کی hawkish policy expectations سے support مل رہا ہے۔ US Dollar پر pressure بھی pair کو سہارا دے رہا ہے۔ 0.7200 اہم resistance ہے۔ اس کے اوپر breakout کی صورت میں 0.7250 اور 0.7300 اگلے levels ہو سکتے ہیں۔ جبکہ 0.7100 اہم support ہے۔ اس کے نیچے جانے سے pair 0.7050 کی طرف بڑھ سکتا ہے۔ Traders کی توجہ RBA، Fed، Australian inflation اور US jobs data پر رہے گی۔

نور فاطمہ ·
پاکستان کا تجارتی خسارہ 18 فیصد بڑھ گیا,  Imports کی تیز رفتار واپسی
پاکستان کا تجارتی خسارہ 18 فیصد بڑھ گیا, Imports کی تیز رفتار واپسی

بیرونی تجارت کا توازن ہمیشہ سے ہی ملکی معیشت کی صحت کا سب سے بڑا عکاس رہا ہے۔ حالیہ اعداد و شمار کے مطابق، پاکستان کا Trade Deficit مالی سال 2026-27 کے پہلے دو ماہ میں 18.1 فیصد اضافے کے ساتھ 7.12 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔

Adeel khalid ·
کرپٹو مارکیٹ کا روزانہ جائزہ: Bitcoin اور Ethereum کی ریکوری کی کوششیں کمزور پڑ گئیں، رینج باؤنڈ کنسولیڈیشن برقرار
کرپٹو مارکیٹ کا روزانہ جائزہ: Bitcoin اور Ethereum کی ریکوری کی کوششیں کمزور پڑ گئیں، رینج باؤنڈ کنسولیڈیشن برقرار

کرپٹو مارکیٹ ایک رینج باؤنڈ کنسولیڈیشن میں برقرار ہے، جہاں Bitcoin اور Ethereum نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں معمولی ریکوری کی کوشش کی، لیکن اہم مزاحمتی سطحوں کو توڑنے میں ناکام رہے اور اب ریکوری کا رجحان کمزور پڑتا دکھائی دے رہا ہے۔ میکرو اکنامک دباؤ اور ڈیریویٹوز مارکیٹ میں محتاط پوزیشننگ اس صورتحال کو مزید پیچیدہ بنا رہی ہے۔

سید جواد ·
KSE-100 انڈیکس: 177,000 کی سطح سے نیچے کنسولیڈیشن، استحکام کی ابتدائی علامات
KSE-100 انڈیکس: 177,000 کی سطح سے نیچے کنسولیڈیشن، استحکام کی ابتدائی علامات

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا KSE-100 انڈیکس 177,000 کی اہم سطح سے نیچے بریک ڈاؤن کے بعد ایک رینج باؤنڈ کنسولیڈیشن میں داخل ہو گیا ہے۔ مارکیٹ میں فروخت کا دباؤ کم ہوا ہے اور خریداروں کی محتاط واپسی ہوئی ہے، جس سے استحکام کی ابتدائی علامات نظر آ رہی ہیں، حالانکہ وسیع البنیاد بحالی کا ابھی بھی فقدان ہے۔

سید جواد ·
پاکستان کی تاریخی کامیابی، Eurobonds کے ذریعے 3 ارب ڈالر کی  فنڈنگ
پاکستان کی تاریخی کامیابی، Eurobonds کے ذریعے 3 ارب ڈالر کی فنڈنگ

بین الاقوامی سرمائے کی مارکیٹس میں پاکستان نے ایک بار پھر اپنی مضبوط موجودگی کا احساس دلایا ہے۔ پاکستان نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی سنگ میل عبور کرتے ہوئے ڈوئل ٹرانش یورو بانڈ کے ذریعے 3 بلین ڈالر کی ریکارڈ رقم جمع کی ہے۔

Adeel khalid ·
GBP/USD تجزیہ: 1.3500 Resistance پر پاؤنڈ کو دباؤکا شکار
GBP/USD تجزیہ: 1.3500 Resistance پر پاؤنڈ کو دباؤکا شکار

1.3500GBP/USD کے قریب دباؤ میں ہے۔ US Dollar کی مضبوطی پاؤنڈ کی recovery کو محدود کر رہی ہے۔ Geopolitical risks بھی مارکیٹ پر اثر انداز ہو رہے ہیں۔ Fed rate expectations Dollar کو support دے رہی ہیں۔ Bank of England کی policy بھی پاؤنڈ کے لیے اہم ہے۔ 1.3500 کے اوپر break سے 1.3550 اور 1.3600 کی طرف recovery ہو سکتی ہے۔ 1.3470 کے نیچے break سے 1.3450 اور 1.3400 کی طرف کمی کا امکان ہے۔ ISM Services PMI اور US NFP report اگلی direction کے لیے اہم رہیں گی۔

نور فاطمہ ·
PSX میں  کاروباری سرگرمیوں کا مثبت آغاز۔ یورو بانڈ کی کامیابی سے سرمایہ کار متحرک
PSX میں کاروباری سرگرمیوں کا مثبت آغاز۔ یورو بانڈ کی کامیابی سے سرمایہ کار متحرک

گزشتہ روز کے سیشن میں تقریباً ایک فیصد کی گراوٹ کے بعد KSE100 انڈیکس نے جمعرات کی صبح زبردست واپسی کی۔ کاروبار کے ابتدائی منٹوں میں انڈیکس 950 سے زائد پوائنٹس اوپر چلا گیا اور 175734.10 کی سطح تک پہنچ گیا۔

Adeel khalid ·
EUR/USD تجزیہ: US NFP سے پہلے 1.1600 Resistance پر توجہ
EUR/USD تجزیہ: US NFP سے پہلے 1.1600 Resistance پر توجہ

1.1600EUR/USD کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔ امریکی ڈالر کی مضبوطی اور Fed Rate Expectations یورو کی اوپر جانے کی گنجائش کو محدود کر رہی ہیں۔ Eurozone Inflation یورو کو کچھ سپورٹ دے رہی ہے۔ اگر EUR/USD 1.1600 کے اوپر برقرار رہتا ہے تو 1.1635، 1.1680P اورLevels 1.1700 کی طرف بڑھ سکتاہے۔ دوسری طرف، 1.1575 کے نیچے بریک سے 1.1535 اور 1.1500 کی طرف دباؤ بڑھ سکتا ہے۔ US NFP رپورٹ Pair کی اگلی سمت کے لیے اہم ہوگی۔

نور فاطمہ ·
🎉

✓ شکریہ! آپ کی سبسکرپشن کامیابی سے درج ہو گئی۔

پہلا ڈائجسٹ آپ کے انباکس میں جلد پہنچے گا۔

📧 قابو نیوزلیٹر مکتوب

مارکیٹ وائز نیوز لیٹر سروس

آپ کے پسندیدہ معاشی شعبے، سونا صرافہ، فاریکس اور پی ایس ایکس ایکسچینج کی روزانہ یا ہفتہ وار آپ ڈیٹس براہِ راست اِن باکس میں وصول کریں۔

✓ روزانہ ڈالر، سونا اور KSE-100 کا خلاصہ
✓ اہم مرکزی بینک فیصلوں کے فوری الرٹس
✓ ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک اور تجزیہ
✓ کسی بھی وقت ایک کلک سے اَن سبسکرائب
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں