WTI Crude Oil کی قدر 86 ڈالرز کے قریب مستحکم، Gaza Ceasefire میں ناکامی اور US Financial Data

Crude Oil Prices remained Bullish due to Geopolitical Conflicts and Logistics Routes Seizure

WTI Crude Oil میں تیزی کا رجحان آج بھی جاری ہے . جو کہ مجموعی طور پر 86 ڈالرز پر مستحکم نظر آ رہا ہے اس Bullish Rally کی بنیادی وجوہات Producers Price Index کے توقعات سے مثبت اعداد و شمار اور Middle East Ceasefire میں ناکامی ہیں . گزشتہ روز US Sessions میں گراوٹ کے بعد United Nations کی طرف سے Independent Palestinian State کی رکنیت پر اتفاق رائے نو ہونے کی خبریں سامنے آنے پر Black Gold کی طلب میں زبردست اضافہ ہوا.

Middle East Ceasefire میں ناکامی اور WTI Crude Oil میں تیزی .

گزشتہ روز Hamas اور Israel کے درمیان ہونیوالی Ceasefire Negotiations بغیر کسی نتیجے کے تعطل کی شکار ہو گئیں. جبکہ Israeli War Committee اور United Nations کی Security council میں Independent Palestinian State کی Membership کے حوالے سے بھی کوئی اتفاق رائے نہیں ہو سکا . جس کے بعد Middle East Region میں قیام امن کی توقعات میں کمی آئی ہے . 

گزشتہ رات اس حوالے سے آنیوالی خبروں کے نتیجے میں US Dollar Index میں تیزی دیکھی ریکارڈ کی گئی  ، جو کہ  105.50 کے قریب آ گیا  ، جس کے بعد دیگر Stocksاور Currencies محدود رینج اپنائے ہوئے ہیں . تاہم Geopolitical عوامل کے باعث Gold Price اور WTI Crude Oil دباؤ کے شکار ہونے کے بعد اپنے کھوئے ہوئے لیولز بحال کرنے میں کامیاب ہو گئے.

Gaza Ceasefire کی بین الاقوامی کوششوں کے باوجود Israel اور Hamas کے درمیان اختلاف رائے میں کمی نہیں دیکھی جا رہی اور ان Peace Negotiations میں کوئی واضح پیش رفت نہیں ہو رہی اور یہی وہ محرک ہے جو کہ Global Markets کے سرمایہ کاروں کو محتاط انداز اختیار کرنے پر مجبور کر رہا ہے.

US Financial Data کے اثرات.

US Bureau of Labor Statistics کی جاری کردہ رپورٹ میں سالانہ Producers Price Index کی سطح 2.1 فیصد رہی  جبکہ 2.2 فیصد کی پیشگوئی تھی۔ ان میں سے Food and Energy میں Headline Inflation کا لیول 2.0 فیصد رہا جبکہ 2.1 فیصد متوقع تھی۔ جبکہ دیگر شعبوں میں یہ لیول 0.2 فیصد رہا۔

مذاکرات کا پس منظر.

رواں ہفتے فریقین  نے کسی Peace Agreement تک پہنچنے کے لیے اپنے لیے اڑتالیس گھنٹے کی ڈیڈلائن مقرر کی تھی، مگر جمعرات کو دونوں میں سے کسی نے بھی International Mediators کے دباؤ کے باوجود سیزفائر پر رضامندی کا اشارہ نہ دیا.

Egypt، Qatarاور United States نے مشترکہ طور پر ایک Ceasefire Agreement کا مسودہ تیار کیا تھا، جس کے تحت چھ ہفتوں تک  متاثرہ علاقے میں فائربندی رہے گی، جب کہ اس دوران Israeli Jails میں قید کئی سو Palestinian Prisoners کی رہائی کے بدلے Hamas  کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے چالیس Israeli Citizens رہا کیے جانا ہیں.

اس دوران Homeless Palestinians  کے لیے Humanitarian Grounds پر امدادی سامان کی ترسیل میں اضافہ بھی ممکن ہونا ہے، جہاں متعدد علاقوں میں اب بے گھر افراد واپس لوٹ رہے ہیں اور انہیں فوری مدد کی اشد ضرورت ہے.

United Nations کے Secretary General نے اس ناکامی پر مایوسی کا اظہار کیا ہے . جبکہ Financial Markets بغیر کسی سمت کے ٹریڈ کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں.

مارکیٹ کی صورتحال.

European Sessions کے آغاز پر US Oil کی قدر 86 ڈالرز کے قریب مستحکم نظر آ رہی ہے . واضح رہے کہ گزشتہ روز یہ 85 ڈالرز سے نیچے آ گئی تھی . 

WTI Crude Oil کی قدر 86 ڈالرز کے قریب مستحکم، Gaza Ceasefire میں ناکامی اور US Financial Data
WTI Crude Oil

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button