Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)
Robina Adeel

Robina Adeel

سینئر مارکیٹ تجزیہ کار · اردو مارکیٹس

Robina Adeel اردو مارکیٹس پر 206 مضامین شائع کر چکے ہیں — مالیاتی منڈیوں، فاریکس، PSX اور عالمی معیشت پر تجزیے، تازہ خبریں اور ماہرانہ تبصرے۔

206

شائع شدہ مضامین

22,600

کل ویوز

—

سال تجربہ

—

مصنف ریٹنگ

Robina Adeel کے شائع کردہ مضامین (206)

عالمی مارکیٹس میں اتار چڑھاؤ اور بڑھتے ہوئے ٹریژری ییلڈز کے   مناظر پر مشتمل تصویر
گلوبل مارکیٹس: اسٹاکس میں گراوٹ، تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ اور فیڈرل ریزرو کے اشارے

عالمی فنانشل مارکیٹس (Global Financial Markets) میں حالیہ دنوں کے دوران ایک بار پھر شدیداتار چڑ ھاؤ دیکھنے میں آیا ہے۔ سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز ایک طرف فیڈرل ریزرو (Federal Reserve) کی جانب سے شرح سود (Interest Rates) میں متوقع اضافے ہیں، تو دوسری طرف مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں اضافہ ہے۔

برطانوی پاؤنڈ اور امریکی ڈالر کی نمائندگی کرتے سکے، برطانیہ کا پرچم، بگ بین، امریکی ڈالر، گرتا ہوا فاریکس چارٹ اور مندی کے رجحان کی عکاسی کرتی ہوئی  تصویر۔
GBPUSD کی 1.3200 کے قریب سنبھلنے کی کوشش، مگر مندی کا دباؤ برقرار

برطانوی پاؤنڈ (British Pound) نے آج کے یورپی سیشنز میں اپنی پوزیشن مستحکم کرنے کی کوشش کی ہے، لیکن مجموعی طور پر مارکیٹ کا رجحان (Market Sentiment) دباؤ کا شکار ہے۔ GBPUSD جوڑا 1.3245 کے قریب ٹریڈ ہو رہا ہے، جب کہ سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی لیبر مارکیٹ کے اہم اعداد و شمار یعنی نان فارم پے رول (US NFP Data) پر مرکوز ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی اور ایرانی پرچم، بٹ کوائن، نیسڈیک مارکیٹ چارٹ، گرتی ہوئی کینڈل اسٹکس، تیل کی تنصیب، جنگی طیارے اور مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کی عکاسی کرتی ہوئی تصویر۔
امریکی صدر کے بیانات اور مشرق وسطیٰ کی کشیدگی کے باعث بٹ کوئن اوراسٹاکس فیوچرز میں گراوٹ

عالمی مارکیٹس اور کرپٹو انڈسٹری میں ایک بار پھر جغرافیائی سیاسی تناؤ کے اثرات واضح طور پر محسوس کیے جا رہے ہیں۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نومبر کے وسطی مدتی انتخابات سے قبل ایران پر مزید فوجی حملوں کے امکان کو رد نہ کرنے کے بعد، Bitcoin اور Nasdaq futures میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

آبنائے ہرمز، آئل ٹینکرز، تیل کی تنصیبات، پائپ لائنز، علاقائی نقشہ، بحری جہاز اور عالمی مارکیٹ چارٹ کی عکاسی کرتی ہوئی تصویر۔
مزاکرات رواں ہفتے، ایران کے جنگ ہارتے ہی تیل کی قیمتیں نیچے آ جائیں گی ، ڈونلڈ ٹرمپ

ایک طرف جہاں ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کے حوالے سے سخت شرائط برقرار ہیں، وہیں دوسری طرف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات نے امریکہ اور تہران کے درمیان مذاکرات کی توقعات نے تجارتی حلقوں میں ایک نئی بحث چھڑ دی ہے

یہ روایتی فنانس اور جدید ٹیکنالوجی کے امتزاج کی ایک بہترین مثال ہے ۔ جس کی منظرکشی اس تصویر میں کی گئی ہے۔
بٹ کوائن 84,000 ڈالر کے قریب مستحکم: بانڈ مارکیٹ میں وقفہ اور آلٹ کوائنز کی تیزی

دنیا کی سب سے بڑی کریٹو کرنسی یعنی Bitcoin ایک محدود دائرے میں ٹریڈ کر رہا ہے، وہیں دوسری طرف عالمی مارکیٹس میں بانڈز کی فروخت میں کمی اور خام تیل (Crude Oil) کی قیمتوں میں نرمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ اس کے ساتھ ہی، سرمایہ کاروں کی توجہ اب روایتی سرمائے سے ہٹ کر متبادل کرپٹوز (Altcoins) کی طرف منتقل ہو رہی ہے۔

🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں