Gold Price میں مندی ، Federal Reserve کی طرف سے Policy Rate پر بیانات.

Uncertainty on US Monetary Policy squeezed demand for Commodities in European Sessions

Federal Reserve کی طرف سے Policy Rate پر متضاد بیانات کے بعد Gold Price میں مندی وسعت اختیار کر گئی ہے. US Monetary Policy پر غیریقینی صورتحال سے European Sessions میں Commodities کی طلب میں کمی آئی ہے. علاوہ ازیں رواں ہفتے ریلیز ہونیوالی Financial Reports سے US Bonds Yields میں اضافہ ہوا. جس سے Bright Metal کی طلب میں کمی آئی ہے. 

Federal Reserve کے بیانات Gold Price پر کیسے اثر انداز ہوئے؟

Fed Monetary Policy پر مخلف عہدیداروں کی طرف سے دئیے جانیوالے متضاد بیانات سے سرمایہ کار محتاط انداز کئے ہوئے ہیں. جیروم پاول نے ایک تقریب میں تقریر کرتے ہوئے کہا تھا کہ انھیں Rates Cut Policy پر کوئی جلدی نہیں. 

انکے اس بیان پر Interest Rates کے بارے میں تمام پیشگوئیوں کی نفی ہو رہی ہے. جن کے مطابق Federal Reserve پہلی بار ستمبر میں Policy Rates پر نظر ثانی کر سکتا ہے.

FOMC کی اہم پالیسی ساز رکن اور گورنر لیزا کک نے اپنی تقریر میں کہا ہے. کہ اگرچہ Monetary Policy میں تبدیلی Federal Reserve کی حتمی منزل ہے. تاہم موجودہ صورتحال میں اسے ہولڈ کرنا سب سے مناسب حل ہے. انہوں نے وضاحت کی کہ Consumer Price Index کنٹرول کئے بغیر ایسا کرنا نیا بحران پیدا کرنے کے مترادف  ہو گا.

سینئر پالیسی ساز رکن کے اس بیان سے Financial Markets میں یہ تاثر قائم ہوا کہ رواں برس Interest Rate میں کوئی کمی نہیں کی جائیگی. یہی وہ محرک ہے جو کہ US Dollar کی طلب میں اضافے کا باعث بنا. جبکہ دوسری طرف Commodities کے ٹریڈرز سائیڈ لائن ہو گئے.

موجودہ حالات میں Interest Rate کم کرنا مناسب نہیں.

گزشتہ روز پالیسی ساز رکن مشعل بومین میں Role of Central Bank in Financial Crisis کے عنوان سے تقریر کرتے ہوئے کہا. کہ موجودہ حالات میں Rates Cut Policy پر بحث سوائے وقت ضائع کرنے کے اور کچھ نہیں ہے. انہوں نے کہا کہ اسوقت Labor Market اور Financial Markets دونوں ہی بے یقینی کی شکار ہیں. گورنر مشعل نے کہا کہ اگر دو ماہ تک Inflation کا رہتی ہے. تو تیسرے ماہ غیر متوقع طور پر بڑھ جاتی ہے. جس سے یہ کہا جا سکتا ہے کہ Inflationary Pressure انتہائی گہرا ہے .

انکے بیان سے معاشی ماہرین یہ مراد لے رہے ہیں کہ رواں برس Rates میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی. جس کے نتیجے میں Gold فروخت کے دباؤ میں نظر آ رہا ہے.

تکنیکی تجزیہ.

تکنیکی اعتباز سے Gold چار گھنٹوں کے Trade Chart پر اپنی  100SMA سے نیچے   ٹریڈ کر رہا ہے .جو کہ  2320 ڈالرز کی  سطح کے پر ہے . یہ  Fibonacci کی 61.8 فیصد ریٹرسمنٹ کا لیول ہے  European Sessions  کے دوران اس کا مجموعی منظرنامہ منفی ہے.  14 روزہ RSI اسوقت 50 کے قریب ہے. جو کہ محدود رینج جاری رہنے کی نشاندہی کر رہا ہے.

Gold Price میں مندی ، Federal Reserve کی طرف سے Policy Rates پر بیانات.
Gold Price as on 26th June 2024

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button