Pak Russia Freight Train سروس، Regional Trade کے نئے دور کا آغاز.

Connecting Pakistan, Russia, and Central Asia for Enhanced Trade and Economic Growth

Pak Russia Freight Train سروس کا آغاز 15 مارچ 2025 کو متوقع ہے۔ اس کا مقصد Regional Trade کے حوالے سے اہم پیشرفت کو فروغ دینا ہے۔ یہ سروس پاکستان کو روس، ایران، ترکمانستان، اور قازقستان کے ساتھ تجارتی روابط کو مزید مستحکم کرنے میں مدد فراہم کرے گی. جو نہ صرف پاکستان کے تجارتی تعلقات کو وسعت دے گی. بلکہ خطے میں Economic Growth کے نئے دروازے کھولے گی۔

2. Pak Russia Freight Train سروس کا آغاز

Pak Russia Freight Train کے ماتحت ادارہ Pakistan Railways Freight Transportation Company (PRFTC) اس منصوبے کی نگرانی کر رہا ہے۔ پی آر ایف ٹی سی نے Federation of Pakistan Chambers of Commerce and Industry (FPCCI) سے تعاون کی درخواست کی ہے. تاکہ Containerized Cargo کی معلومات فراہم کی جا سکیں. اور سروس کے نفاذ کو یقینی بنایا جا سکے۔ پی آر ایف ٹی سی کا مقصد Cargo Handling کے عمل کو مزید موثر بنانا ہے تاکہ برآمدات اور درآمدات میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ آئے۔

PRFTC میں استعمال ہونے والے Containers کی گنجائش 22 ٹن (TEU) اور 44 ٹن (FEU) ہوگی۔ یہ سروس Qasim International Container Terminal اور Pakistan International Container Terminal سے شروع ہوگی. جس سے کاروباری عمل مزید آسان اور ہموار ہو گا۔ ان ٹرمینلز کی جدید سہولتیں اور اچھا انتظام اس سروس کی کامیابی کو یقینی بناتے ہیں. جو تجارتی سامان کی Regional Trade میں ترسیل کو تیز اور محفوظ بناتی ہیں۔

4. تجارتی فوائد

روس سے پاکستان کو براہ راست تیل، قدرتی گیس، اسٹیل اور صنعتی سامان کی برآمدات ملیں گی۔ اسی طرح، پاکستان کی Textiles, Food Products, اور زرعی اجناس جیسے Rice, Wheat, اور Cotton کو ایران، ترکمانستان، قازقستان اور روس کی منڈیوں تک رسائی حاصل ہوگی۔ اس سروس کے ذریعے پاکستانی تاجروں کو ایک بڑا موقع ملے گا. تاکہ وہ نئے عالمی منڈیوں تک اپنی مصنوعات پہنچا سکیں. جس سے Export Revenue میں اضافہ ہوگا۔

5. معاہدہ اور اس کا مقصد

پاکستان اور روس کے درمیان یہ معاہدہ جون 2024 میں St. Petersburg International Economic Forum کے دوران Memorandum of Understanding (MoU) کے ذریعے طے پایا تھا۔ اس معاہدے کا مقصد ایک کم لاگت اور موثر تجارتی راستہ قائم کرنا ہے تاکہ جنوبی ایشیا کو وسطی ایشیا اور روس سے جوڑا جا سکے۔ اس منصوبے کا مقصد نہ صرف Regional Trade کیلئے تجارتی رکاوٹوں کو کم کرنا ہے بلکہ دونوں ممالک کے درمیان قریبی اقتصادی تعلقات قائم کرنا بھی ہے۔

Pak Russia Freight Train نہ صرف پاکستان کی معیشت کے لیے فائدہ مند ہوگی. بلکہ Regional Infrastructure میں بھی انقلاب لائے گی. جس سے تجارتی حرکیات میں بہتری آئے گی. اور تمام شریک ممالک کے درمیان روابط مضبوط ہوں گے۔ اس سروس کی کامیابی سے پاکستان کے اندر Logistics Sector کی ترقی بھی متوقع ہے. اور یہ ملک کی عالمی سطح پر تجارت کے کردار کو مزید مستحکم کرے گا۔ علاوہ ازیں، یہ منصوبہ نئے روزگار کے مواقع فراہم کرے گا .اور تجارتی صنعت کے مختلف شعبوں میں Innovation اور Technology Transfer کے عمل کو تیز کرے گا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button