ٹرینڈنگ

امریکی اسٹاک مارکیٹ میں آج اسٹاکس کی ٹریڈنگ کل کی نسبت اوپر ٹریڈ ہو رہے ہیں

انٹرنیشنل مارکیٹ: ایف اینڈ ایس اور نیسڈق 10۔ امریکی اسٹاکس کل سے بہتر لیکن حقیقی اعتماد اور والیوم سے ابھی بھی محروم۔ واشنگٹن امریکی اسٹاک مارکیٹ میں آج اسٹاکس کی ٹریڈنگ Stocks Trading کل کی نسبت اوپر ٹریڈ ہو رہے ہیں۔ لیکن آج بھی مارکیٹ اپنے حقیقی والیوم کے بغیر ٹریڈ کر رہی ہے۔ لیکن آج کے لیے یہ بہتر شروعات ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button