کرپٹو ہیکنگ : سولانا والٹ سے 5 ملیئن ڈالر مالیت کے کرپٹو کوائنز چرا لئے گئے۔

رواں سال کرپٹو ہیکنگ کا پانچواں بڑا واقعہ پیش آیا ہے۔ اس بار بٹ کوائنز کی بجائے ڈیجیٹل کرنسی سولانا کے والٹ سے 5 ملیئن ڈالرز سے زائد مالیت کے سول، ایس۔پی۔ایل اور دیگر ٹوکنز چوری کئے گئے ہیں ۔ واضح رہے کہ رواں برس ہیکنگ کے بڑے واقعات میں انٹرنیٹ سے منسلک فینٹن، سلوپ اور ٹرسٹ والٹس سے بھی کئی ملیئن ڈالرز کے ڈیجیٹل ٹوکنز ہیک ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ان ہیک کئے گئے والٹس میں کئی کرپٹو کوائنز کے ایڈریسز بذریعہ انٹرنیٹ لنک کئے گئے تھے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button