امریکی Fiscal Concerns کے باعث USD کمزور، Gold Price میں دوبارہ جان پڑ گئی

Bright Metal rises while the US Dollar softens, as markets digest fiscal concerns and Fed rate path shifts.

امریکی Fiscal Concerns اور USD کی کمزوری نے Gold Price کو دوبارہ مستحکم ہونے کا موقع فراہم کیا ہے۔ امریکی Nonfarm Payrolls کی مضبوط رپورٹ کے بعد USD میں عارضی ریلیف ریلی دیکھی گئی. مگر امریکی قرضے کے بحران اور Trump Tax Bill کے خدشات نے ڈالر کی بحالی کی رفتار کو کمزور کر دیا، جس سے Gold Price کو سہارا ملا ہے۔

خلاصہ

  • Gold Price  نے NFP رپورٹ کے بعد ہونے والے نقصانات کو جزوی طور پر ریورس کیا۔

  • امریکی Fiscal Concerns اور ٹرمپ کی پالیسیوں کے خدشات نے USD پر دباؤ بڑھایا۔

  • مارکیٹس نے Fed کی ریٹ کٹ کے امکانات میں کمی دیکھی، لیکن Gold Price نے استحکام پکڑا۔

  • ٹیکنیکل لیولز پر 50-Day SMA کا سپورٹ برقرار رہا تو Gold Price دوبارہ 21-Day SMA کی جانب دیکھ سکتی ہے۔

  • XAUUSD میں کم لیکویڈیٹی کے باوجود اختتام ہفتہ پر شدید اتار چڑھاؤ کا امکان ہے۔

  • اگر سپورٹ ٹوٹ گئی تو سونا 38.2% Fibo لیول یا ماہانہ کم ترین سطح کی طرف جا سکتی ہے۔

ٹرمپ کا Tax Cut بل اور امریکی قرضہ: Gold Price کیلئے کیا مطلب؟

امریکی ہاؤس نے بمشکل ٹرمپ کا Tax Cut بل پاس کیا، جس سے ملکی قرضہ 36.2 ٹریلین ڈالر سے بڑھ کر 3.4 ٹریلین ڈالر مزید بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوا ہے۔ یہی Fiscal Concerns امریکی USD کے لیے رکاوٹ بنے ہوئے ہیں. جبکہ Bright Metal کو تقویت فراہم کر رہے ہیں۔

Nonfarm Payrolls رپورٹ اور Fed کی حکمت عملی.

جون میں Nonfarm Payrolls میں 147,000 اضافہ ہوا، جو 110,000 کے اندازوں سے زیادہ تھا۔ Unemployment Rate کم ہو کر 4.1% ہو گئی. جس سے Federal Reserve  کے ریٹ کٹ کے امکانات کم ہو گئے اور USD میں ریلیف ریلی دیکھی گئی۔ تاہم، گولڈ نے اپنی پوزیشن برقرار رکھی. کیونکہ مارکیٹس نے ستمبر میں ریٹ کٹ کے امکانات کو 72% سے کم کر کے 63% پر دیکھا ہے۔

ٹیکنیکل لیولز اور سنہری دھات کی سمت. 

فی الوقت سنہری دھات   50-Day SMA سپورٹ پر ہے، اگر یہ برقرار رہا تو دوبارہ 21-Day SMA کی جانب ری ٹیسٹ کا امکان ہے۔ 23.6% Fibonacci Retracement $3,377 اور $3,400 کی سطح اہم رکاوٹیں ہیں۔ اگر 50-Day SMA ٹوٹ گیا تو $3,297 اور $3,248 کی کم ترین سطح کی جانب تیزی سے نیچے جا سکتا ہے۔

Gold Price as on 4th July 2025
Gold Price as on 4th July 2025

Gold Price کی موجودہ پوزیشن اور امریکی Fiscal Concerns کے ماحول میں ٹریڈرز کے پاس موقع ہے کہ وہ XAUUSD کی حرکات پر نظر رکھ کر قلیل مدتی یا درمیانی مدت کے ٹریڈنگ فیصلے کریں۔ USD میں کمزوری اور Fed کی پالیسی کی سمت Gold Price کیلئے سپورٹ فراہم کرتی رہے گی. جبکہ کم لیکویڈیٹی کے باعث قیمتوں میں اچانک اتار چڑھاؤ ممکن ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button