پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں آغاز پر ملا جلا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروباری دن کے آغاز پر ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ مارکیٹ میں سرمائے کے حجم (Capitalization) اور شیئر والیوم میں کمی واقع ہوئی ہے جس کی بنیادی وجوہات میں ملک کی سیاسی اور معاشی۔ غیر یقینی صورتحال ہے۔ اسکے علاوہ Global Stocks میں مندی کی لہر کے منفی اثرات پاکستانی اسٹاکس پر بھی مرتب ہوئے ہیں۔

آج KSE100 انڈیکس 18 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 41838 کی سطح پر آ گیا ہے۔ اسکی بلند ترین سطح 41927 رہی تاہم تیزی کا یہ مومینٹم برقرار نہ رہ سکا جس کے بعد یہ 41766 تک گراوٹ کا شکار ہوا۔ دوسری طرف KSE30 انڈیکس بھی اتار چڑھاؤ کا شکار ہے اور 8 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 15456 کی سطح پر آ گیا ہے۔ اسکی بلند ترین سطح 15506 جبکہ کم ترین لیول 15423 رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button