جاپان کی Retail Sales Report جاری کر دی گئی۔

جاپان کہ اکتوبر 2022ء کی Retail Sales Report جاری کر دی گئی ہے۔ جاپانی محکمہ شماریات (Department of Statistics) کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ ماہ کے دوران ملک میں میں 0.2 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ جبکہ ڈیٹا جاری ہونے سے پہلے 0.3 فیصد کی کمی متوقع تھی۔ جبکہ سالانہ ریٹیل سیلز 5 فیصد کی سطح پر آ گئی ہے۔ جبکہ ستمبر 2022ء میں سالانہ شرح 4.8 فیصد رہی تھی۔ اس طرح یہ رپورٹ توقعات سے زیادہ مثبت رہی ہے اور اسکے اثرات جاپانی اور ایشیائی معاشی اعشاریوں پر مرتب ہوں گے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button