سعودی آئل کمپنی آرامکو اپنے نئے پروڈکشن یونٹ کیلئے شیئرز کی عوامی فروخت کرے گی۔۔۔۔۔

ریاض: سعودی آئل کمپنی آرامکو تیل کے بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر بین الاقوامی رسد کو پورا کرنے کے لئے نیا پیداواری یونٹ شروع کر رہی ہے جس کے لئے ابتدائی سرمایہ پبلک شیئرز کی فروخت کے زریعے اکھٹا کیا جائے گا۔ کمپنی زرائع کے مطابق ابتدائی پبلک شیئرز کی پیشکش ( IPO ) کے زریعے 30 بلیئن ڈالرز سے زائد کا سرمایہ اکھٹا ہونے کی توقع ہے۔ اس سے پہلے 2019 میں بھی کمپنی نے اتنی ہی رقم شیئرز کی عوامی فروخت کے زریعے اکھٹی کی تھی۔ واضح رہے کہ آرامکو کا شمار دنیا کے سب سے بڑی آئل کمپنیز میں ہوتا ہے ۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button