یورپیئن مارکیٹس میں ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کے بعد ریکوری
یورپیئن مارکیٹس میں ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی depreciation of dollar کے بعد ریکوری۔ جبکہ پاونڈ کی قدر میں کمی۔ ( فائنانشل نیوز ڈیسک) آج یورپیئن مارکیٹس میں کاروبار کا آغاز منفی ہوا تاہم اسکے بعد کے ٹریڈنگ سیشنز میں کچھ ریکوری ہوتی ہوئی دکھائی دی۔ مختلف کرنسیز کئ پیئرز میں مجموعی طور پر ڈالرز کی قدر Dollar Value میں پیشرفت دکھائی دی جبکہ برطانوی پاونڈز اور یورو دفاعی پوزیشن اختیار کئے ہوئے دکھائی دی۔ جبکہ جاپانی ین کی ویلیو میں گذشتہ روز کی تاریخی کمی کے بعد آج ریکور کرتا ہوا دکھائی دیا۔ جبکہ کینیڈین ڈالرز کی قدر Dollar Value بھی کم ہوتی ہوئی دکھائی دی۔ آج سونے کی قیمت میں بین الاقوامی مارکیٹ میں 26 ڈالرز کی کمی ریکارڈ کی گئی جو کہ 1935 ڈالرز کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔