پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی پیش قدمی جاری۔

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی پیش قدمی جاری۔ پاکستانی ڈالر کے مقابلے میں Dollar value ڈالر کی قدر میں تیزی کا رجحان میں غیر معمولی تیزی کا رجحان مسلسل جاری ہے۔ سوموار سے شروع ہونے والی تازہ ترین لہر کے نتیجے میں آج بھی امریکی ڈالر U.S. dollar کی قدر میں ڈیڑھ روپے کا اضافہ ہوا اور انٹر بینک میں U.S. dollar امریکی ڈالر 185.50 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ Value of Pakistani Rupee پاکستانی روپے کی قدر میں گراوٹ کا رجحان آنے والے دنوں میں بھی جاری رہ سکتا ہے۔ جبکہ معاشی ماہرین کے مطابق پاکستانی معیشت Pakistani economy کے وقتی استحکام کے لئے کسی فوری بیل آوٹ پیکیج کی ضرورت ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button