امریکی ڈالر کے مقابلے میں آسٹریلین ڈالرز کی قدر میں شدید کمی

امریکی ڈالر US dollar کے مقابلے میں آسٹریلین ڈالرز کی قدر Value of Australian Dollars میں شدید کمی ۔ گذشتہ 6 ماہ کی تجارتی شرح کے قریب ٹریڈ۔ ۔ یو ایس اوپننگ کے ساتھ ہی جمعرات کے روز تک امریکی ڈالر کے خلاف مستحکم ہوتا ہوا آسٹریلین ڈالر Australian Dollars گراوٹ کا شکار دکھائی دے رہا ہے۔ آج پورا دن مختلف انٹرنیشنل مارکیٹس میں US dollar امریکی ڈالر مستحکم ہوتا ہوا ریکارڈ کیا گیا جبکہ آسٹریلین ڈالر امریکی کرنسی کے ساتھ پیئر میں اپنی گذشتہ 200 دن کی اوسط کے قریب دفاعی پوزیشن اختیار کرتا ہوا ریکارڈ کیا گیا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button