ٹرینڈنگ
امریکی اسٹاکس میں شدید مندی، نیسڈق کے حجم میں 4 فیصد سے زائد کی کمی
امریکی اسٹاکس American stocks میں شدید مندی، نیسڈق کے حجم میں 4 فیصد سے زائد کی کمی۔۔۔ نیویارک ( نیوز) ۔۔۔ آج بھی امریکی اسٹاکس American stocks اور فیوچر مارکیٹ میں شدید مندی دیکھنے میں آئی۔ آغاز سے ہی مارکیٹ پریشر سیلنگ کے بعد مارکیٹ سنبھل نہ سکی اور اسوقت تک نیسڈق کے حجم میں 4 فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ Urdu Markets
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔