پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا مندی پر اختتام
(نیوز) پاکستان اسٹاک مارکیٹ Pakistan Stock Market میں کاروباری ہفتے کا مندی پر اختتام: لاہور۔( فائنانشل ڈیسک)۔ آج Pakistan Stock Exchange پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل پانچویں روز بھی مندی کا مجموعی رجحان رہا۔ کے ایس سی ہنڈرڈ انڈیکس 45553 کی سطح پر آ گیا۔آج مجموعی طور پر کاروبار کے دوران 21 کروڑ 75 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کا حجم 5 ارب 29 کروڑ روپے رہا۔ واضح رہے کہ رواں ہفتے کے۔ ایس ۔سی ہنڈرڈ انڈیکس میں 1500 سے زائد پوائنٹس کی کمی آ چکی ہے۔ آج پی-ایس۔ایکس کی کیپٹلائزیشن میں 10 ارب روپے کم ہو گئی۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔