گذشتہ ایک ماہ کی مندی کے بعد آج مثبت آغاز

یورپی مارکیٹس European markets : گذشتہ ایک ماہ کی مندی کے بعد آج مثبت آغاز۔ برسلز ۔ یوں تو یوکرائن جنگ کے آغاز سے ہی یورپی مارکیٹس European markets شدید مندی کا شکار ہے لیکن انرجی کرائسز کے بعد یورو اور یورپیئن ایکوئٹیز کا کوئی پرسان حال نہیں رہا تاہم آج مارکیٹس کا آغاز خاصا پراعتماد ہے اور مجموعی طور پر حاصل مارکیٹ 5 فیصد سے زائد ہے۔ Urdu Markets

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button