رشیئن آئل پرائس کیپ پر جنوبی کوریائی قیادت کا رسپانس حوصلہ افزاء ہے۔ جینیٹ ییلین۔

امریکی سیکرٹری برائے خزانہ نے کہا ہے کہ روسی تیل کی قیمت محدود کرنے کے منصوبے رشیئن آئل پرائس کیپ پر جنوبی کوریا کے اعلی حکام نے انہیں حمایت کا یقین دلایا ہے ۔ واضح رہے کہ امریکی سیکرٹری خزانہ منصوبے پر حمایت حاصل کرنے کے لئے طاقتور ایشیائی ممالک کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ جلد ہی اس منصوبے کو حتمی شکل دے دی جائے گی اور وہ ایشیائی ممالک سے مطلوبہ سپورٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button