کرپٹو مارکیٹ میں منفی رجحان۔ بٹ کوائن 16500 کی سطح پر آ گیا۔

آج کرپٹو مارکیٹ میں منفی رجحان کے ساتھ ٹریڈ ہو رہی ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن (BTC) 229 ڈالرز کی کمی کے ساتھ 16541 ڈالرز فی کوائن کی سطح پر آ گیا ہے۔ جبکہ ایتھیریئم (ETH) بھی 2.51 ڈالرز کی کی مندی سے 1183 ڈالرز فی کوائن میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔ Binance coin کی قدر میں بھی کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد یہ 242.5079 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

آج اگر Altcoins کا جائزہ لیں تو ان میں بھی منفی رجحان جاری ہے Ripple آج 2.84 فیصد کمی کے ساتھ 0.3407 اور Dogecoin اسوقت 8 فیصد کمی کے ساتھ 0.0723 پر ٹریڈ کر رہا ہے جبکہ Polkadot بھی 3.34 فیصد منفی سمت میں 4.5160 میں کمی کا شکار ہے۔ دوسری طرف Cardano بھی 4.41 فیصد نیچے 0.2551 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ آخر میں جائزہ لیتے ہیں بٹ کوائن اور ایتھیریئم کے بعد سب سے زیادہ مقبول کرپٹو کرنسی لائٹ کوائن (Litecoin) کا جو کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 0.60 فیصد کم ہو کر 64.2882 کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button