ٹرینڈنگ

عالمی مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے کے دوران سونے کی قیمت میں 30 ڈالرز کی کمی

مرکنٹائل راونڈ اپ: عالمی مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے کے دوران سونے کی قیمت Price of Gold میں 30 ڈالرز کی کمی ۔ برینٹ آئل 108 ڈالرز فی بیرل جبکہ ڈبلیو ٹی آئی 205 ڈالرز فی بیرل کی قیمت پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ چاندی 24 ڈالرز فی اونس، کوئلہ 325 ڈالرز فی ٹن ۔ پلاٹینیئم 937 ڈالرز فی اونس۔ پلاڈیئم 2275 ڈالرز فی اونس، قدرتی گیس معمولی اضافے کے ساتھ 7 ڈالرز فی مکعب فٹ۔ لیڈ 2256 ڈالرز فی ٹن۔ ایلومینیئم 3 ہزار 42 ڈالرز فی ٹن۔ لوہا 151 ڈالرز فی ٹن ۔ تانبے کی فی ٹن قیمت 5 ڈالرز فی ٹن۔ زنک 4230 ڈالرز فی ٹن۔ نکل 31 ہزار 9 سو پچپن ڈالرز فی ٹن جبکہ ٹن کی فی ٹن قیمت 40 ہزار ڈالرز رہی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button