آج کی سی۔پی آئی رپورٹ پچھلے چند ماہ میں پلے مثبت اعداد و شمار ہیں۔ فیڈرل ریزرو

توقعات سے بہتر امریکی کنزیومر پرائس انڈیکس رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے امریکی فیڈرل ریزرو کی طرف سے شکاگو زون کے چیف ایگزیکٹو چارلس ایونز نے کہا ہے کہ پچھلے چند ماہ میں سب سے مثبت معاشی اعداد و شمار موجودہ سی۔پی۔آئی کے ہیں جو کہ امریکی معاشی اعشاریوں اور کرنسی کے مسلسل استحکام کو ظاہر کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایمپلائمنٹ رپورٹ معاشی شرح نمو کے مسلسل بڑھنے کی علامت ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ فیڈرل ریزرو افراط زر کو نیچے لانے کے لئے اس سال اور 2023 ء میں شرح سود میں مزید اضافہ کرے گا۔ انہوں نے 2023 ء میں امریکی جی۔ڈی پی کے 2 فیصد سے زائد اضافے کی پیشنگوئی بھی کی۔ فیڈرل ریزرو شکاگو کے چیف ایگزیکیٹو چارلس ایونز نے توقع ظاہر کی کہ چین کے ساتھ رسد کا توازن بہتر بنانے پر جلد پیشقدمی ہو گی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button