آسٹریلیا میں ماہانہ افراط زر میں 1.2 فیصد اضافہ ہوا ۔ میلبورن انسٹیٹیوٹ کی انفلیشن سروے رپورٹ
میلبورن( نیوز رپورٹ)۔ معروف آسٹریلین ادارے میلبورن انسٹیٹیوٹ نے ماہانہ انفلیشن سروے رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق آسٹریلیا میں ماہانہ بنیادوں پر جولائی میں 1.2 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ سروے رپورٹ کے تقابلی جائزے میں بتایا گیا ہے کہ جون کے مہینے میں یہی شرح 0.3 فیصد تھی اسطرح ماہانہ افراط زر کا فرق ایک فیصد سے زیادہ رہا ہے ۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔