آسٹریلین مرکزی بینک نے پروڈیوسر پرائس انڈیکس رپورٹ جاری کر دی ۔ پیداواری لاگت میں 1.9 فیصد اضافہ۔
میلبورن( نیوز رپورٹ)۔ آسٹریلین مرکزی بینک ریزرو بینک آف آسٹریلیا نے پروڈیوسرز پرائس انڈیکس رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق پیداواری شعبے پر افراط زر کے نمایاں اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ سال 2022ء کے دوسرے معاشی کوارٹر کی رپورٹ میں جہاں پیداواری لاگت اور حتمی کاروباری قیمتوں میں اضافہ دکھایا گیا ہے وہیں صارفین کی سطح تک افراط زر کو بھی تشویشناک قرار دیا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔