آسٹریلین ڈالر کی قدر میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں اضافہ ۔۔۔

سڈنی( نیوز رپورٹ) ۔۔ آج آسٹریلین ڈالر کی قدر میں بھی یورو اور نیوزی لینڈ ڈالر کے مقابلے میں تیزی دیکھی گئی۔ آسٹریلین ڈالر نے کئی دن کی کھوئی ہوئی قدر میں سے 2 فیصد کے قریب بحال کیا۔ کاروباری دن کے اختتام پر آسٹریلین ڈالر امریکی ڈالر کے مقابلے میں 0.7102 کی سطح پر بند ہوا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button