اسپین کے قومی ادارہ شماریات نے جولائی کی سی۔پی۔آئی رپورٹ جاری کر دی۔

اسپین کے قومی ادارہ شماریات نے جولائی 2022 ء کی کنزیومر پرائس انڈیکس رپورٹ جاری کر دی ہے۔ جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں افراط زر کی شرح 10.8 فیصد کے ساتھ دوہرے ہندسوں میں داخل ہو گئی ہے ۔ لیکن اس سے پہلے جاری کئے گئے تخمینے کے مطابق بھی متوقع افراط زر 10.8 فیصد ہی تھی۔ اس طرحجاری کیا گیا ڈیٹا غیر متوقع نہیں ہےاور سال کے تیسرے کوارٹر کی معاشی رپورٹ پر مثبت اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ تاہم رپورٹ کے مطابق مہنگائی میں بے تحاشا اضافہ صارفین کے طرز زندگی پر منفی اثرات مرتب کر رہی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button