افراط زر کی صورتحال مانیٹری پالیسی کے موثر نفاذ کا بہترین موقع ہے ۔ یورپی مرکزی بینک۔
برسلز( نیوز رپورٹ)۔ یورپیئن سنٹرل بینک کے کمشنر برائے معاشی معاملات و کرنسی اولی ریہن نے کہا ہے کہ روس یوکرائن تنازعہ معیشت اور اقتصادی معاملات کو کمزور کر رہا ہے اور یورپی ریجن میں افراط زر کو مسلسل بڑھا رہا ہے۔ یہاں یہ بتاتے چلیں کہ اولی ریہن نے پہلی بار معاشی بحران کو تسلیم کیا ہے اس سے پہلے وہ مسلسل کہتے رہے ہیں کہ مہنگائی عارضی ہو گی اور یورپ کے معاشی بحران کا کوئی وجود نہیں ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔