امریکہ: فیڈرل ریزرو اوپن مارکیٹ کمیٹی کی میٹنگ کے بعد 75 بنیادی پوائنٹس شرح سود میں اضافے کا اعلان۔

امریکی فیڈرل ریزرو کی اوپن مارکیٹ کمیٹی کے اجلاس کے بعد چیئرمین جیروم پاول نے پریس کانفرنس میں 75 بنیادی پوائنٹس شرح سود میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی اقتصادی منظر نامے پر اس فیصلے کو بہت اہمیت حاصل ہے کیونکہ اس سے ڈالر انڈیکس کا تعین ہونا ہے۔ امریکہ میں شرح سود اس اضافے کے بعد مجموعی طور پر 2.25 فیصد ہو گئی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button