امریکہ میں ڈیزل کا بحران ۔ حکومت کا ایمرجنسی ریزروز مارکیٹ میں لانے پر غور

واشنگٹن(نیوز رپورٹ)۔ امریکہ میں ڈیزل کی قلت کے بعد قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر آ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسوقت امریکہ کی مختلف ریاستوں میں ڈیزل 5.61 ڈالر فی گیلن کی حکومتی قیمت کی بجائے 8 سے 10 ڈالر فی گیلن تک فروخت ہو رہا ہے۔ اور اتنی قیمت ادا کرنے کے باوجود دستیاب نہیں ہے۔ وائٹ ہاوس کے زرائع کے مطابق بائیڈن انتظامیہ نے ڈیزل کے ایمرجنسی ریزروز مارکیٹ میں ریلیز کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے امریکی حکومت نے 2012 ء میں سمندری طوفان ہری کین سے ہونیوالی تباہی کے بعد پیدا ہونے والی انرجی کی قلت کے باعث ڈیزل کے اسٹریٹیجک زخائر استعمال کئے تھے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button