امریکہ کا روسی تیل کی قیمت کو محدود کرنے کا منصوبہ: جینیٹ ییلین ایشیائی ممالک کا دس روزہ دورہ کریں گی۔

امریکی سیکرٹری خزانہ جینیٹ ییلین روسی تیل کو انتہائی کم قیمت تک محدود کرنے کے مجوزہ منصوبے پر حمایت حاصل کرنے کے لئے ایشیائی ممالک کا دس روزہ دورہ کریں گی۔ واضح رہے کہ اس منصوبے کے سامنے آنے پر عالمی ادارہ برائے توانائی سمیت عالمی معاشی اداروں نے اس کے عالمی معیشت پر انتہائی منفی اثرات کے مرتب ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ تاہم امریکہ اور یورپی یونین اس کے قابل عمل ہونے پر بضد ہیں

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button