امریکہ کے تیل کی پیداوار بڑھانے کے لئے عراق سے کامیاب مزاکرات۔

واشنگٹن( نیوز) ۔ امریکی وائٹ ہاوس کے معاشی ماہرین نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے بعد عراق اور مصر سے بھی تیل کی پیداوار بڑھانے کے لئے مزاکرات کئے ہیں تا کہ کروڈ آئل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر قابو پایا جا سکے۔ زرائع کے مطابق عراق نے تیل کی پیداوار جولائی۔اگست سے ساڑھے چار لاکھ بیرل تک بڑھانے کی یقین دھانی کروائی ہے تا کہ توانائی کے عالمی بحران پر قابو پایا جا سکے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button