امریکی اسٹاکس میں مثبت رجحان کی واہسی، ڈالر کی حاصلات میں اضافہ۔

کل سے امریکی اسٹاکس میں مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے، خاص طور پر نیسڈق اور رشل 2000 میں سرمایہ کاروں نے کھل کر خریداری کی اور یوکرائن جنگ کے بعد پہلی بار حقیقی والیوم اور کیپٹلائزیشن واپس آتے ہوئے دکھائی دیئے ہیں۔ تمام امریکی اسٹاکس نے ایک فیصد سے زائد جبکہ رشل 2000 نے 5 فیصد تک کھوئی ہوئی قدر اور کیپٹلائزیشن کو بحال کیا ہے۔ اسی طرح امریکی ڈالر کی حاصلات میں بھی اضافہ ہوا ہے ۔ ڈالر کے سرمایہ کاری بانڈز کی سطح بھی ایک فیصد سے زائد بحال ہوئی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button