امریکی ایمپلائمنٹ بورڈ کی رپورٹ جاری۔ تین لاکھ 90 ہزار نئی ملازمتوں کا اعلان

امریکی ایمپلائمنٹ بورڈ کی رپورٹ جاری۔ تین لاکھ 90 ہزار نئی ملازمتوں کا اعلان۔ ۔ واشنگٹن : ۔۔ امیریکن ایمپلائمنٹ بورڈ کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے ۔ رپورٹ میں امریکہ بھر میں تین لاکھ 90 ہزار نئی ملازمتوں کا اعلان کیا گیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق امریکی ایمپلائمنٹ ریشو اسوقت بھی دنیا میں سب سے زیادہ ہے لیکن پچھلے سال کے 120.50 پوائنٹس کی نسبت اس سال ایمپلائمنٹ پوائنٹس میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ اس سال امریکہ کے ایمپلائمنٹ پوائنٹس 120.18 ہیں جو کہ معمولی کمی کے باوجود دنیا میں سب سے زیادہ ہیں۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button