امریکی ایمپلائمنٹ رپورٹ جاری کر دی گئی۔ مئی میں 3 لاکھ 90 ہزار نئی ملازمتوں کا اضافہ۔۔

واشنگٹن( نیوز رپورٹ)۔ امریکی معاشی رپورٹس میں سے اہم ترین ایمپلائمنٹ رپورٹ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق مئی میں امریکہ میں 3 لاکھ 90 ہزار نئی ملازمتوں کا اضافہ ہوا ہے جو کہ افراط زر کے باوجود امریکی معیشت کے استحکام کی علامت ہے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے اپریل میں جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 4 لاکھ 36 ہزار کل وقتی ملازمتوں کا اضافہ ہوا تھا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button