امریکی جی۔ڈی۔پی رپورٹ اور فیڈرل ریزرو کی میٹنگ کا انتظار۔ امریکی مارکیٹس ملے جلے رجحان پر بند۔ ڈالر کی محدود رینج میں ٹریڈ۔

اس ہفتے کو عالمی مارکیٹس میں امیریکن فیڈل ریزرو ویک کا نام دیا گیا ہے۔ کیونکہ اس ہفتے کے دوران اہم ترین امریکی معاشی رپورٹس جاری کی جانی ہیں جو کہ امریکی فائنانشل مارکیٹس اور ڈالر انڈیکس دونوں پر ہی اثر انداز ہوں گی۔ ان رپورٹس کے انتظار میں سرمایہ کار اور ٹریڈرز سائیڈ لائن ہو چکے ہیں ڈالر محدود رینج میں ٹریڈ ہو رہس ہے۔ ایس اینڈ پی اور ڈاو جونز بھی ملے جلے لیکن مثبت رجحان میں بند ہوئیں جبکہ نیسڈق معمولی منفی رجحان پر بند ہوئی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button