امریکی مارکیٹس میں کاروباری دن کا تیزی کے رجحان ہر اختتام۔

آج امریکی مارکیٹس میں اغاز پر مندی کے بعد مارکیٹ سنبھل گئیں اور اس کے بعد کاروباری دن کے درمیانی وقت تک مثبت زون میں آ گئیں اور اس کے بعد تمام امریکی مارکیٹس میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی۔ ڈاو جونز انڈسٹریل ایوریج 346 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 31384 کی سطح پر جبکہ ایس اینڈ پی 54 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 3902 کے لیول جبکی نیسڈق 256 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 12109 کی سطح پر آ گئی ہے۔ دوسری طرف رشل میٹل مارکیٹ میں 25 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رشل 2000 بھی 42 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 1769 کی سطح پر آ گئی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button