امریکی معیشت کی سست روی چینی معاشی لاک ڈاون۔ ہم معاشی طور پر بتدریج لیکن مستحکم ہو رہے ہیں۔ جینیٹ ییلین

امریکی سیکرٹری خزانہ جینیٹ ییلین نے آج کی امریکی جی۔ڈی۔پی رپورٹ کے بعد اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکی معیشت چیلنجز کی شکار ہے لیکن معاشی اعشاریے مثبت ہو رہے ہیں۔ امریکی ڈالر آج بھی عالمی فاریکس مارکیٹ کی قیادت کر رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جلد ہی انفلیشن کنٹرول بل امریکی سینیٹ میں پیش کیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ آج کی رپورٹ پر تنقید کرنیوالے ایمپلائمنٹ ڈیٹا بھی دیکھ لیں۔ امریکہ دنیا کا واحد ملک ہے جہاں سو فیصد روزگار ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج جو بائیڈن چینی کمپنیوں پر وال اسٹریٹ کے دروازے کھول رہے ہیں ۔ عالمی معاشی بحران کے حل کے لئے امریکہ اور چین کو اکھٹے کام کرنا چاہیئے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button