امریکی معیشت 10 سال میں کم ترین سطح پر۔ افراط زر میں بے تحاشا اضافہ۔۔ ماہرین معاشیات
واشنگٹن( نیوز) امریکی معیشت پچھلے دس سال میں بدترین افراط زر کا سامنا کر رہی ہے۔ ۔ سی این این کے ایک سروے کے مطابق امریکی عوام کے خیال میں گرتی ہوئی معیشت، افراط زر اور مہنگائی کے زمہ دار بیرونی عوامل جیسا کہ روس پر عائد سخت ترین پابندیاں، یوکرائن جنگ اور اس کے لئے بےتحاشا ہنگامی فنڈز ہیں جنہوں نے امریکی معیشت پر بے پناہ دباو میں اضافہ کیا ہے۔ افراط زر کے باعث بڑی تعداد میں بے روزگاری میں اضافے کا خدشہ ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔