امریکی ڈالر کے مقابلے میں آسٹریلین ڈالر کی قدر میں مسلسل چوتھے روز کمی

امریکی ڈالر کے مقابلے میں آسٹریلین ڈالر کی قدر میں مسلسل چوتھے روز کمی۔۔ واشنگٹن( نیوز)۔ آسٹریلین ڈالر کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز کمی ۔۔۔۔ امریکی ڈالر کے ساتھ پیئر میں آسٹریلین ڈالر کی قدر یوں تو ایک ماہ سے جاری ہے۔ لیکن تسلسل کے ساتھ مسلسل چوتھے روز کمی واقع ہو رہی ہے۔ اسوقت ایک آسٹریلین ڈالر 0.73 کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button