امریکی ڈالر کے مقابلے میں یورو اور برطانوی پاونڈ کی قدر میں اضافہ

لندن( نیوز رپورٹ)۔ اج بین الاقوامی فاریکس مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں یورو 1.0500 کی سطح پر اور برطانوی پاونڈ 1.22 پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔ اس سطرح دونوں کرنسیز نے اپنی پچھلے دنوں کی کھوئی ہوئی قدر کسی حد تک بحال کی ہے۔ واضح رہے کہ آج امیریکن مارکیٹس میں چھٹی ہونے کی وجہ سے امیریکن سیشن بین الاقوامی مارکیٹ کا آخری سیشن ہو گا۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button