امریکی ڈالر کے مقابلے میں یورو کی قدر میں اضافہ، آسٹریلین اور نیوزی ڈالر کی قیمتوں میں کمی

واشنگٹن( فاریکس اپڈیٹ)۔ آج بین الاقوامی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں دیگر کرنسیز کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ آج یورو دوبارہ 1.04 کی قیمت پر آیا ہے جبکہ کل 1.02 کی سطح پر آنے کے بعد خطرہ پیدا ہو گیا تھا کہ یوروتاریخ میں پہلی بار ڈالر کے برابر یا اس سے بھی نیچے آ سکتا ہے۔ تاہم آج صبح سے ہی یورو گرین زون میں ٹریڈ کر رہا ہے جبکہ دیگر کرنسیز بشمول آسٹریلین اور نیوزی لینڈ ڈالرز اور سوئس فرانک کے سبھی کو ریڈ زون میں دیکھا جا سکتا ہے

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button