امریکی ڈالر کے مقابلے میں یورو کی قدر میں مسلسل تیزی، کھوئی ہوئی قدر بتدریج بحال ہوتے ہوئے۔
برسلز( نیوز رپورٹ)۔ رواں ہفتے کے آغاز سے یورو امریکی ڈالر کو مسلسل آنکھیں دکھا رہا ہے۔ یورو کے سرمایہ کاروں کا اعتماد بھی مسلسل بحال ہو رہا ہے۔ یورو 1.5050 کی سطح پر بحال ہونے کے بعد اپنے اگلے کھوئے ہوئے لیول 1.06 کی طرف بڑھ رہا ہے۔ یہاں پر یورو کے سپورٹ لیولز 1.5050, 1.5020 اور 1.50000 ہیں۔ ان لیولز پر یورو خاصا مضبوط محسوس ہو رہا ہے لیکن ایک جھٹکے سے اگر یہ سپورٹ لیولز ٹوٹتے ہیں تو یورو بہت تیزی سے 1.0000 یعنی ڈالر کے ساتھ مسابقت کے لیول کہ طرف آئے گا۔لیکن فی الحال یورو 1.5600 کے لیول پر خاصا مضبوط لگ رہا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔