امریکی ڈالر کے مقابلے میں یورو کی قدر میں کمی کا تسلسل برقرار، دو عشروں کی کم ترین قیمت پر آ گیا۔

واشنگٹن( نیوز رپورٹ)۔ امریکی معاشی رپورٹ کے جاری کئے جانے کے بعد ڈالر یورو کے مقابلے میں مسلسل اوپر جا رہا ہے جبکہ یورو پچھلے بیس سال کی کم ترین سطح پر آ گیا ہے۔ آج امیریکن سیشن میں یورو ڈالر کے مقابلے میں 1.017 کے لیول پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button