امریکی گیس کارپوریشن ایکسن۔موبل کی قدرتی گیس کیلئے قطر کے میگا پروجیکٹ میں شیمولیت
واشنگٹن( نیوز رپورٹ)۔ امریکی آئل اینڈ گیس کارپوریشن ایکسن۔موبل نے قطر کے ایک قدرتی گیس کے میگا پروجیکٹ میں سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق روس یوکرائن تنازعے کے بعد زرائع توانائی کی قلت پر قابو پانے کے لئے ایکسن نے امریکی حکومت کے ایماء پر یہ اقدام اٹھایا ہے۔ معاہدے کے مطابق قطر کے نارتھ ایسٹ گیس ہروجیکٹ کے جائنٹ وینچر میں امریکی گیس کارپوریشن 30 ارب ڈالرز سے زائد کی سرمایہ کاری کرے گی۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔