امریکی ہفتہ وار Jobless Claims کا ڈیٹا جاری کر دیا گیا۔

امریکہ کا Jobless Claims کا ہفتہ وار ڈیٹا جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ یفتے کے دوران ملک میں بیروزگاری کے 2 لاکھ 30 ہزار دعوے دائر کئے گئے ہیں۔ جبکہ اس ڈیٹا کے اجراء سے قبل اتنے دعووں کی توقع ظاہر کی جا رہی تھی۔

اگر اس ڈیٹا کا تقابلہ گذشتہ رپورٹ کے ساتھ کیا جائے تو گذشتہ ہفتہ وار رپورٹ کے ساتھ کیا جائے تو بیروزگاری کے سابقہ دعوے 2 لاکھ 25 ہزار تھے۔ یہاں یہ بھی بتاتے چلیں کہ رواں ماہ کے دوران اب تک 1 لاکھ 67 ہزار سے زائد بیروزگاری کے کلیمز دائر کئے جا چکے ہیں اس لحاظ سے سال کا اختتام بیروزگاری کے بلند ترین اعداد و شمار کے ساتھ ہونے کی توقع ہے۔

یہ رپورٹ توقعات کے مطابق رہی ہے اور اسکے مثبت اثرات امریکی معاشی اعشاریوں (Financial Indicators) پر مرتب ہونے کہ توقع ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button