انٹرنیشنل مارکیٹ: آج امریکی ڈالر سب سے مضبوط جبکہ نیوزی لینڈ ڈالر ٹریڈ میں سب سے کمزور رہا۔

واشنگٹن( انٹرنیشنل مارکیٹ راونڈ اپ)۔ آج کی ٹریڈنگ مارکیٹس میں تین دن کی میموریل چھٹیوں کے بعد امریکی سیشن بھی شامل ہے ۔ کرنسیز میں تمام کرنسیز کے ساتھ پیئر میں امریکی ڈالر سب سے مضبوط نظر آ رہا ہے جبکہ نیوزی لینڈ ڈالر سب سے کمزور دکھائی دے رہا ہے۔ آج امریکی اسٹاکس میں مندی دکھائی دے رہی ہے۔ مہینے کا آخری دن ہونے کی وجہ سے سرمایہ کار اپنی پوزیشنز سیل کر رہے ہیں جسکی وجہ سے اسٹاکس دباو میں ہیں۔ یورو، آسٹریلین ڈالر اور ین تینوں ہی امریکی ڈالر کے مقابلے میں نیچے ٹریڈ کر رہے ہیں۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button